پی ٹی سی ایل کے زیر اہتمام ملک بھر میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد

پی ٹی سی ایل نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے  ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔تقریبات کے ذریعے عالمی موضوع  ایسی دنیا جہاں مساوات ہو ممکن ہے کو فروغ دیا گیا۔ 
 مہمان مقررین سمیت پی ٹی سی ایل خواتین کی شاندار اور متاثر کن کہانیاں پیش کی گئیں۔ تقریب میں ہونے والی گفتگو نے شرکاء کو دقیانوسی طور طریقوں سے نمٹنے، تعصب سے مقابلہ، سوچ کو وسیع کر کے  کام کی جگہ کو بہتر بنانے اور خواتین کی کامیابیوں کا جشن منانے کو شعور دیا۔ 
پی ٹی سی ایل  ملک بھر میں ترقی کیلئے برابری کی بنیاد پرمساوی موقع فراہم کرتی ہے۔  
http://feeds.feedburner.com/blogspot/ZuqEN

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *